سوات (سوات نیوز)ازادجموں و کشمیر ایلیکشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ اگیاہےسوات میں حلقہ LA39 کیلئے ووٹ ڈالے گئے ۔ پولنگ سٹیشن ملابابا مینگورہ ٹوٹل رجسٹرڈ-19تھی جس میں سےکاسٹ کئے گئے ووٹ 15نکل ائے۔پی ایم ایل ن۔ راجہ محمد صدیق نے10،پی ٹی ائی۔۔نازیہ نیاز 0اوراذاد امیدوار عائشہ نے5ووٹ حاصل۔کئے۔
784 total views, no views today
Comments



