سوات(سوات نیوز) ضلع سوات میں صرف چاردنوں میں چارلاکھ سیاحوں کی امد ، ضلع پولیس کے مطابق بیس جولائی سے لیکر پچیس جولائی تک چھ لاکھ چار ہزار سے زائد سیاحوں نے سوات کا رخ کیا۔ یہ سیاح سوات کے مختلف علاقوں کوگئے جس میں کالام، مالم جبہ، گبن جبہ ، مرغزار شامل ہیں ۔
704 total views, no views today
Comments



