سوات،اسسٹنٹ کمشنر سوات اشفاق احمد نے کہا ہے کہ کرایوں کا براہ راست فائدہ عوام تک پہنچا یا جائے ، ٹرانسپورٹ برادری سرکاری نرخنامہ کے مطابق کرایئے وصول کرلیا کریں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ال سوات ٹرانسپورٹ ایسویشن کیصدر خا ئستہ با چا سے ملا قات کے دوران کہی ،اس موقع پر ایم وی ایے ،ٹریفک انچارج انسپکٹر زہراب گل بھی موجود تھے ۔اسسٹنٹ کمشنر اشفا ق خا ن نے نے ٹرانسپورٹرز سے کہا کہ سرکا ری نر خنامی کے مطابق کرایہ وصو ل کیا کریں۔حکو مت نے حا ل ہی نئی شیڈول میں کرایو ں کے کمی کانو ٹس جاری کر دیا ہے۔ جس کا براہ راست فا ئد ہ عوام تک پہنچاجائے۔ٹرانسپورٹ برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ سر کا ری ریٹ کے مطا بق کرایہ وصو ل کیا کریں۔تا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کوبراہ راست پہنچ سکیں۔انہوں نے کہا کہ سر کا ری ریٹ سے ذیا دہ کر ایہ وصو ل نہ کریں۔بصورت دیگرقا نو نی کار وائی عمل میں نو ٹس جا ئیگی ۔
912 total views, no views today


