دیر لوئیر(سوات نیوز)چکدرہ درہ راموڑہ فائرنگ بیٹے کے بعد زخمی الدہ زوجہ فیض اللہ دوران اپریشن وفات پا گئی جبکہ عید سے تین دن قبل بیٹا گلزار بھی فائرنگ کیوجہ سے جان بحق ہواتھا تفصیلات کے مطابق عید سے تین دن قبل چکدرہ کے مضافاتی گاوں درہ راموڑہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں گلزار ولد فیض اللہ ساکن گل مقام موقع پر جان بحق ہواتھا جبکہ انکی والدہ کو شدید زخمی حالت میں پشاور منتقل کردیا گیا گزشتہ روز دوران اپریشن وفات پا گئی مرحومہ کو بعد ازاں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردی
521 total views, no views today
Comments



