سوات(سوات نیوز) سوات کے مرکزی شہر سمیت ضلع بھر میں زلزلےکی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کی شدت 4.8 ریکارڈ زلزلہ پیما مرکز ریکارڈ کیا ۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلہ زیرزمین گہرائی 178 تھی۔ زلزلے کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔سوات کے علاوہ زلزلے مالاکنڈ ڈویژن کے دیگر اضلاع میں بھی محسوس کئے گئے۔
532 total views, 2 views today
Comments