سوات(سوات نیوز) ضلع سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت ضلع بھر میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی ہے ۔تیز بارش سے گرمی کازور . ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔شہر میں تیز بارش کے بعد ندی نالے نکل ائے ۔جس۔سے راہ چلتے عوام اور گاڑیوں کوشدید نقصان تکلیف کا سامنا کرناپڑا۔ جی ٹی روڈ پر بارش کا پانی انے سے گاڑیوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ضلعی اانتظامیہ نےعوام برساتی ندیوں سے دور رہنے کی اپیل کردی ہے۔
669 total views, 2 views today
Comments