سوات(سوات نیوز)سیدو ٹیچنگ ہسپتال اپڈیٹس کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وارڈ میں 50 مریض داخل ہیں جن میں 24 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے جبکہ 26 مشتبہ مریض ہیں۔
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 02 مریض جان کی بازی ہار گئے جن میں سے 01 کا تعلق سوات اور 01 کا شانگلہ سے ہیں۔
08 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 16 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
508 total views, no views today
Comments



