سوات(سوات نیوز)ریاستِ سوات کے آخری ولی عہد، سابق گورنربلوچستان، خیبر پختون خوا، ایم این اے اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی شہزادہ میاں گل اورنگزیب المعروف ولی عہد صاحب کی ساتویں برسی آج منائی جائیگی۔ شہزادہ میاں گل اورنگزیب والئی سوات کے فرزند، ریاست سوات کے ولی عہد اور فیلڈ مارشل ایوب خان کے داماد تھے۔ 3 اگست 2014ء کو انتقال کر گئے تھے۔ ان کی ساتویں برسی کے موقع پر ان کے گھر میں ان کے بلند درجات کے لئے قرآن خوانی کی جائے گی۔
462 total views, 2 views today
Comments