اسلام اباد(سوات نیوز) یو اے ای حکومت نے پاکستان انڈیا سمیت 6ممالک کیلئے فلائٹس بحال کرنے کااعلان کردیا۔ دبئی سے نکلنے والے اخباف خلیج ٹائمز کے ویڈیو رپورٹ کے مطابق دبئی حکومت نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان سمیت بھارت اور دیگر چھ ممالک کے عوام چھ اگست سے دبئی اسکتے ییں لیکن ان کیلئے کھڑی شرط بھی عائد کی یے ۔ جن چھ ممالک کیلئے دبئی انے سے پابندی ہٹائی گئی ہے اان ممالک کے عوام کے ہاس دبئی کا ویلڈ ویزہ یونا چاہیئے جبکہ ان کی ویکسی نیشن بھی مکمل ہونی چاہیے اور دوسری مرتبہ ویکسین لگانے کے چودہ کامدت بھی پورا ہو تو وہ لوگ دبئی اسکتے ہیں ۔ اور جن لوگوں کے پاس یہ نہ وہ دبئ نہیں جاسکتے۔
544 total views, no views today
Comments



