سوات(سوات نیوز ) ملاکنڈ ڈویژن کے کسانوں کے لئے صوبی ایگرو ڈسکہ کے جانب سے ایک ایسا مشین متعارف کرایا گیا ہے کہ اس مشین کے ذریعے کا کسانوں کے بہت زیادہ کام ہوجاتے ہیں۔مشین ڈیری ، بکری اور فش فارم کیکئے ہر قزم کا کام کرتی ہے ۔ آٹا ہوں یا دالیا، وانڈا ، توڑی سائلیج اور چارہ سب ایک ہی مشین سی بنائی جاتی ہے اگر اپ کو چاہئے تو رابطہ کرے 03041112220
1,032 total views, 2 views today
Comments