سوات(سوات نیوز) علاقہ چوکی بہار کے انچارج ایس ائی شاہ دوران نے عوام الناس کو مطلع کیا ہےکہ غم یا شادی کیلۓ جانے سے پہلے اپنا گھر بار کسی زمہ دار شخص کے حوالے کیا کریں کیونکہ اکثر لوگ شادی یا غم کیلۓ اپنے رشتہ داروں کےپاس جاتے ہیں اور اپنی مکان خالی چھوڑتے ہے تو اکثر جراٸم پیشہ لوگ جو اسکے نزدیک رہتے ہیں موقع سے فاٸدہ اٹھاکر چوری کرتا ہے تو براۓ مہربانی اپنے گھروں کو خالی نہ چھوڑیں بلکہ کسی زمہ دار شخص کو نگرانی کیلۓ حوالہ کرے تاکہ بعد میں کوٸی پریشانی نہ ہو۔ اور اسی طرح مال مویشیان کی مالکان کو بھی سختی سے ہدایت کی جاتی ہے اپنے مال مویشیان کے کوٹھے کے لۓ چوکیدار کی بندوبست کریں کیونکہ اکثر مال مویشیاں کی کوٹھہ گھر سے کافی دور ہوتاہے تو مہربانی کرکے اپنے مال کی حفاظت کیلۓ چوکیدار کی بندوبست کریں۔اسی جس کے پاس گاڑی ہے گاڑی مالکان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے گاڑیوں کو گیراج میں کھڑی کر دیں اور جسکی گیراج نہ تو وہ محفوظ مقام کا بندوبست کریں۔ اگرکسی نے درجہ بالا ہدایات پر عمل درآمد نہ کی تو وہ پھر خود زمہ دار ہوگا۔
891 total views, no views today



