چکدرہ(سوات نیوز)جے یوائی پا کستان کے رہنما وسابق سنیٹر مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ بلد یاتی الیکشن میں بھر پور حصہ لینگے اور تمام تر سیٹوں پر الیکشن لڑینگے ان خیالات کا اظہار دیر لوئیر ملاکنڈ میں اپنے پارٹی کارکنوں کے اجلاس اور بعد ازں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سیاست میں اپوزیشن ناکام ہوچکی ہے کیونکہ اپوزیشن کے ایجنڈے میں قوم نہیں ہے بلکہ پارٹیوں کے زاتی مفادات ہے جسکی وجہ سے پی ڈی ایم بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے مولانا گل نصیب خان نے کہا کہ موجودہ حکومت اپنے تر وعدوں میں ناکام ہوچکی ہے مہنگائی بے روزگاری عروج پر ہے جبکہ تاریخی مہنگائی کیوجہ سے چوری ڈکیٹوں اغوا برائے تاوان میں ائے روز اضافہ ہورہا ہے کرپشن کا بازار گرم ہے کورنا کے اڑ میں لاکھوں افراد کو بے روزگار اور دیوالیہ کیا جبکہ دوسری طرف کورنا کی اڑن میں جو اربوں کا کرپشن ہوا ہے وہ بھی سامنے لایا جائے
1,274 total views, no views today



