مدین،بحرین سے مینگورہ جانے والے موٹر کارکو حادثہ ،ڈرائیور سمیت سات افراد شدید زخمی ،ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق بحرین کے علاقہ لائیکوٹ سے مینگورہ جانے والا نان کسٹم پیڈ موٹر کار psb 0100بحرین کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اُلٹ گئی جس کے نتیجہ میں ڈرائیور فرید ولد سمند رسمیت سات افرا د شدید زخمی ہوگئے جن کو علاج کے لئے فوری طور پر سیدوشریف ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا
646 total views, no views today
Comments


