سوات(سوات نیوز)سوات کے سیاحتی علاقہ قندیل مدین میں سیاحوں کو مبینہ طور پر لوٹنے والے تین افراد کے متعلق تفصیلات سامنے اگئے ، سوات نیوز کو رستم سے ملنے والے رپورٹ کے مطابق سوات کے سیاحتی علاقہ قندیل میں سیاحوں کے مبینہ طور پر لوٹنے والے افراد مقامی لوگوں کے مطابق بے گناہ ہیں ۔ جن تین افراد کو گرفتار کیا گیا ہے اس میں وقاص عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے انگلش ڈیپارٹمنٹ کے اٹھویں سمسٹر کا طالب علم ہے، اسی طرح ہاشم ایف اے امتحان دینے والے طالب علم جبکہ دیگر دو افراد کے متعلق یہ اطلاع ہے کہ وہ دیہاڑی دار ہےاور ان کے نام سید قادر اور اس کا ساتھی ہے۔
819 total views, no views today
Comments



