مینگورہ،کاؤنٹر ٹیرارسٹ ڈیپارٹمنٹ کی اہم کارروائی، مبینہ دہشتگرد گرفتار، ذرائع کے مطابق سوات کے تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں کاؤنٹر ٹیرا رسٹ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے اہم کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد شاہ قاسم ولد شیرین میاں کو گرفتار کرلیا، پولیس سٹیشن غالیگے کے مطابق مبینہ دہشتگرد مختلف وارداتوں میں غالیگے پولیس کو مطلوب تھا۔ پولیس نے گرفتار مبینہ دہشتگرد سے تفتیش شروع کردی ہے۔
824 total views, no views today
Comments


