دیر لوئیر(سوات نیوز ) ادنیزائی کے علاقہ ورغڑ پرائیمری سکول میں تعمیراتی کام کے دوران غریب مزدور کا عبد ال واحد ولد علی حیدر سکنہ برمیکے ر کام کے دوران چھت سے گر سر پر چھوٹ لگنے سے موقع پر جان بحق ہوا مرحوم کو اپنے ابائی گاوں برمیکے میں سپر دخاک کردیا گیا
678 total views, no views today
Comments



