سوات(سوات نیوز)شوہر نے مطلقہ لیڈی پولیس کانسٹیبل کو گھر کر اندر گولی مار کر قتل کردیا،پولیس کے مطابق گزشتہ رات مینگورہ کے علاقے پٹھانے میں شوہر پیر جان نے اپنی مطلقہ بیوی لیڈی پولیس کانسٹیبل بخت عزت کو گھر کے اندر گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگئے پولیس کے مطابق مقتولہ مینگورہ پولیس سٹیشن میں ڈیوٹی پر تعینات تھی اور انکا شوہر سے طلاق ہونے کے بعد اپنی میکے میں رہ رہی تھی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
879 total views, no views today
Comments



