سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا سے مذید چار افراد انتقال کرگئے،تعداد392 ہوگئی،ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے مذید چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 392 ہوگئی جبکہ مذید 17 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرین کی تعداد 8606 ہوگئی،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
550 total views, no views today
Comments



