بٹ خیلہ(سوات نیوزڈپٹی کمشنر وکمانڈنٹ مالاکنڈ لیویز الطاف احمد شیخ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کاکہناتھاکہ مختلف کاروائیوں کے دوران پچیس کلو چرس پکڑی گئی کاروائی کے دوران ایک سو اکاون گرام آئس،ساٹھ لیٹر شراب کو بھی پکڑاگیا ان کا مزید کہنا تھاکہ لیویز نے تین کلاشنکوف اور گیارہ پستول برآمد کرکے متعقدد اشتہاریوں کو دھر لیا کمانڈنٹ لیویز کامزیدکہناتھاکہ ضلع بھر میں لیویز کو چوکس کردیاہے رات کو موبائل ڈیوٹی بھی بڑھادی گئی ہے انہوں نے کہاکہ یہاں پر مکمل امن وامان قائم ہے سیاح بلاخوف وخطر مالاکنڈ ڈویژن آئیں ان کو مکمل تحفظ ہماری ذمہ داری ہے انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ آس پاس علاقوں پر نظر رکھ کرسماج دشمن عناصر کی نشاندہی کریں ۔
706 total views, no views today
Comments



