سوات(سوات نیوز)کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام نے 14 اگست کے موقع پر مفاد عامہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ون ویلنگ ، پریشر ہارن اور پھٹے سیلنسر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرز کو آج ہی دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کیے 14 اگست کے موقع پر آزادی کے نام پر۔کسی۔کو بھی عوام کی نیندیں اور سکون خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
578 total views, no views today
Comments



