سوات(سوات نیوز)پاکستان نیوی کے ریجنل افس سوات میں چودہ اگست کو شایان نشان طریقے سے منایا گیا، ریجنل افس میں پاکستان کی 74 یوم ازادی منائی گئی، سیدوشریف میں واقع پاکستان نیوی کے ریجنل افس میں جشن ازادی کی تقریب میں بڑی تعداد میں بچوں نے ملی نغمے گائے اور تقریب کو خوب انجوائے کیا،قومی دن کے حوالے ملی نغموں پر بچون نے پرچم لہرائے اور تقریب کو خوب انجوائے کیا۔
663 total views, no views today
Comments



