سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا وائرس کا چوتھا وار جاری ہے، سیدو شریف ہسپتال زرائع کے مطابق اس وقت سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وارڈ میں 121 مریض داخل ہیں جن میں 51 مریضوں کا کرونا ٹیسٹ (ve+) ہے جبکہ 70 مشتبہ مریض ہیں۔ہسپتال ترجمان کے مطابق سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں کرونا وائرس سے پچھلے 24 گھنٹوں میں 01 مریض جان کی بازی ہار گیا جن کا تعلق سوات سے ہیں۔اس کے علاوہ 19 مریض ہسپتال سے ڈسچارج کردئیے گئے ہیں جبکہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 22 نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔
658 total views, no views today
Comments



