ضلع سوات کے ڈائر یکٹرظہور احمد خان نے ایک خصوصی ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ سوات کے غیور عوام ویسے بھی بہت سے مسائل کے شکار رہ چکے ہیں اور طرح طرح کے مصیبتیں دیکھ چکے ہیں ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے وجہ سے اس مصیبت زدہ عوام کو مزید تکالیف پہنچ سکے لہذا میرے اولین ترجیح یہ ہوتے ہیں کہ جوبھی پاسپورٹ بنانے کیلئے ائیں اسے تکلیف نہ ہواوراس کوشش میں ہم ایک حد تک کامیا ب ہوئے ہیں پاسپورٹ بنانے میں جو ایجنٹس تھے اسے ختم کیا گیا ہے اب بغیر کسی مشکلات کے سوات کے افس میں پاسپورٹ بنانے کے لئے لوگ اتے ہیں اور ہم سے جتنے ہوسکتے ہیں ہم ان کو سہولت پہنچاتے ہیں میں نے اپنے تمام عملے کو بھی یہ ہدایت کی ہے
کہ کسی کو بھی پاسپورٹ بنانے میں کو ئی کوتاہی نہ ہو اور عوام کو بڑی خوش اسلوبی سے سہولیات فراہم کریں ۔میں یہ بھی کہوں کہ حکومت کے بھی یہ پالیسی ہے کہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور اسانی میسر ہو حکومت کو اس اقدامات کو عملی جامہ پہنانا اپنا ڈیوٹی سمجھتے ہیں انہوں نے کہا کہ جب انسانیت کی خدمت ہو تو مجھے دلی سکون ملتا ہے ۔
351 total views, no views today


