سوات(سوات نیوز)ضلع سوات کے مرکزی مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ کوہ پیما مزکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈکی گئی، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی گہرائی 115 کلو میٹر تھی جبکہ اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلہ سے کوئی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
598 total views, no views today
Comments



