سوات(سوات نیوز) خوازہ خیلہ چالیار کے مقام پر دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیم نے 33 سالہ شخص کی جسد خاکی کو پوسٹ مارٹم کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
668 total views, no views today
Comments



