سوات(سوات نیوز)ہسپتال سیدو شریف گروپ آف ٹیچنگ ہسپتال میں دوپہر کے بعد الٹر ساونڈ بند ہوتا ہے الٹرساونڈ جس کی وجہ غریب مریضوں کو کل صبح تک تکلیف کے ساتھ انتظار کرنا پڑتا ہے ، تفصیلات کے ملاکنڈ ڈویژن کے سب سے بڑے ہسپتال میں اپنے من مانیاں جاری ہے جسکا کوئی پرسانی حال نہیں ، ہسپتال میں ہر سہولت موجود ہے مگر ڈیوٹی کرنے والا کوئی نہیں , کیجولٹی موجود مہنگے داموں کا مشیزی موجود ہے مگر عوام کو کوئی فائدہ موصول نہیں ہورہا ، روزانہ درجنوں لوگ نوکریوں پر تعینات ہو رہے ہیں مگر ڈیوٹی کرنے والا کوئی مائی کا لعل موجود نہیں ہوتا ، 2 بجے کے الٹر ساونڈ کمرہ بوت بنگلہ بن جاتا ہے ، غریب بیمار لوگ یا تو پرائیویٹ الٹرساونڈ کرنے مجبور ہوتا اور یا تکلیف کے ساتھ اگلے دن تک انتظار کرنا پڑتا ہے ، عوام نے اعلی حکام سے اپیل کی ہے کہ اس سنگین مسئلہ توجہ دے اور عوام بنیادی سہولت فراہم کریں
682 total views, no views today
Comments



