سوات(سوات نیوز)سوات میں کورونا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا مزید سترہ افراد میں وایرس کی تصدیق ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے ایک اور مریض زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد سوات میں کورونا سے جاںبحق افراد کی تعداد 414ہوگئی جبکہ سترہ مذید مریضوں میں وائرس کی تصدیق کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 8786ہوگئی
518 total views, no views today
Comments



