سوات(سوات نیوز) حالیہ دنوں میں کراچی میں پختون برادری کے ساتھ پیش آنے والی دہشت گردی جس میں میں پختون برادری کے 13 لوگوں کو شہید کر دیا گیا اور دوسری طرف شانگلہ کے ایک شخص کو کراچی میں اس کی دکان میں گھس کر شہید کر دیا گیا اس سلسلہ میں ڈاکٹر عباداللہ خان نے تحریک التواء نیشنل اسمبلی میں جمع کروادی اس موقع پر ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھا تھا کہ پختون برادری پاکستان میں تو کیا دنیا کی کسی بھی جگہ پر ہوگی تو ہم ان کی نمائندگی صحیح معنوں میں کرتے رہیں گے وہ اپنے آپ کو تنہا نہ سمجھیں
1,782 total views, no views today
Comments



