پشاور(ان لائن)پشاور میں افغانستان کے قومی دن کے موقع پر پاکستان کو گالیاں دینے والے افغانوں کو بلیک لسٹ کرکے ڈی پورٹ کردیا گیا۔۔آج صبح 00۔10 بجے تمام گرفتار 126 افغان باشندوں کو باڈر پار افغان حکام کے حوالے کر کے Black list کر دیا گیا۔ اب ان کا پاکستان میں داخلے پر پابندی ہوگی..یہ وہی لوگ تھے جنہوں نے 18 اگست کی رات پاکستان کے خلاف نارے لگائے اور پولیس پر پتھراو کیا.
558 total views, no views today
Comments



