مینگورہ ،تھانہ نویکلے بنڑ پولیس کی کاروائی، مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیزرفتار پر 135 موٹر سائیکل چالان کیا اور ان سے 26300روپے جرمانہ وصول کردیا ، مینگورہ بائی پاس روڈ پر تھانہ نویکلے بنڑ کے ایس ایچ اور انور خان کے سربراہی میں پولیس نفری نے ون ویلنگ اور موٹر سائیکل تیز رفتار پر 135موٹر سائیکل سوار چالان کرکے جرمانہ کردیا اور ان سے 26300روپے جرمانہ وصول کیا ،
رپورٹ : ضیاء الرحمان سوات نیوز ڈاٹ کام
385 total views, no views today
Comments


