اسلام آباد:(ان لائن) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو دوسری مدت کیلئے چیئرمین واپڈا مقرر کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین دوسری مدت کیلئے چیئرمین واپڈا مقرر کردیا ہے۔ وزارت آبی وسائل کی جانب سے چیئرمین واپڈا کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین واپڈا مزمل حسین مزید پانچ سال کیلئے خدمات سرانجام دیں گے۔وفاقی کابینہ نے چیئرمین واپڈا کی مدت ملازمت میں پانچ سال کی توسیع کی منظوری دی تھی۔
936 total views, no views today
Comments



