مینگورہ، پاکستان اور بھارت کے مابین گیارہوں ورلڈ کپ میچ کے موقع پر ودودیہ ہال سیدو شریف میں بڑے سکرین میچ براہ راست دکھا یا جائیگا ، جہاں پر ٹکٹ فری ہوگا، ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے کرٹ کے شائقین اور کھلاڑیوں سے یکجہتی کے طور پر بڑے سکرین پر کرکٹ میچ براہ راست نشر کی جاتی ہے جس کو سپورٹس سے وابستہ حلقوں اور سیاسی و سماجی کارکنوں نے احسن فیصلہ قرار دیا ہے ،
اس سلسلے میں اج ودودیہ ہال سیدو شریف میں صبح 8بجے سے پہلے حاضری یقینی بنائی جائی تاکہ شائقین کو بہتر جگہ مل سکے ۔ اس سلسلے میں ودودیہ ہال میں خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔
382 total views, no views today
Comments


