اسلام آباد:(ان لائن) ملک کو کورونا وائرس سے بچانا ہے تو جلد سے جلد ویکسین لگوانی ہو گی۔ ملک بھرمیں سب سے زیادہ کو رونا ویکسین کی خوراکیں گزشتہ روز لگائی گئی ہیں۔ این سی او سی کے مطابق 30اگست کو 14 لاکھ 5 ہزار 352 افراد کو ویکسین کی خوراکیں لگائی گئیں۔ جبکہ مجموعی طورپر 5 کڑور 51 لاکھ 78 ہزار 37 افراد کو ویکسین لگائی جا چکی ہے۔
774 total views, no views today
Comments



