مینگورہ ، تھانہ رحیم آباد کے حدود میں پولیو ٹیم پر ہوائی فائرنگ ،ملزم گرفتار،ملزم اپنے بچوں کو قطروں پھیلانے سے انکار کر دیا تھا ، تھانہ رحیم اباد کے حدود قمبر میں پولیو ٹیم نے باچازادہ ولد رحیم زادہ کے گھر پہنچے اور ملزم سے بچوں کو قطرے پھیلانے کا کہا،تو باچا زادہ نے انکار کردیا اور پولیو ٹیم کو دھمکیاں بھی دی ،
جبکہ پولیو ٹیم کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ بھی کی ، ر حیم اباد پولیس نے زم باچا زادہ کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا،قانونی روائی کی جارہی ہے ۔
429 total views, no views today
Comments


