سوات (سوات نیوز)سوات پریس کلب صحافیوں کا میڈیا پر قدغن میڈیابل کیخلاف ملک بھر کے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور 14 ستمبر کو اسلام آباد مظاہرے میں بھر پور شرکت کا اعلان ، سوات پریس کلب میں جنرل کونسل کا اجلاس منعقد ہوا ، جس میں چیئر مین سوات پریس کلب محبوب علی ، چیف آرگنائزر غلام فاروق ، سپین دادا ، سوات الیکٹرانک صدر شہزاد عالم کاکا ، سابق چیئر مین سوات پریس کلب رشید اقبال بابو ، جنرل سیکرٹری سبحان اللہ ، اور دیگر عہدیداروں اور اراکین نے شرکت کی اور اظہار خیال کیا ، جنرل کونسل اجلاس میں صوبائی حکومت کی جانب سے صحافیوں کے ساتھ ناروا سلوک اور فنڈز کی بندش اور ریجنل اخبارات پر اشتہارات کی شدید الفاظ مزمت کی گئی اور تمام نا انصافیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا عزم کیا ، سوات کے غازی صحافیوں نے ملک وقوم ترقی اور عوامی مسائل کی نشاندہی کرنے کا عزم کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ حکومت کی جانب سے متنازعہ میڈیاصحافیوں پرقدغن لگانے کی مترادف ہے ، صحافت لگانے کے ملک بھر کے صحافیوں ککے صحافیوں کے شانہ بشانہ چلنے اور 14 کو پارلیمنٹ کے سامنے ملک بھر کے صحافیوں کی جانب سے احتجاجی دھرنے میں بھر پور شرکت کرنے کا اعلان کیا گیا .
542 total views, no views today



