مینگورہ ، مینگورہ شہر امانکوٹ میرہ خیل محلہ دولت الحاج بحرہ کرم کالونی میں لوگ گندہ پانی پینے پر مجبور ہے ، پائپ لائن کھلی عام گندہ جگہوں اور گندہ نالوں میں گزر چکے ہیں ، جس میں لوگوں کو صاف پانی کی بجائے گندہ پانی پی رہے ہیں ، جس کی وجہ سے لوگوں میں ہپاٹیس اے ، بی ، سی پہلنے کا خدشہ ہے ، لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ علاقہ ڈیڈک چیئر مین فضل حکیم ہے اس مسئلے کامستقبل حل نکالنے ورنہ سول نافرنانی پر مجبور ہوجا ئیگے۔ رپورٹ : قیصر خان زمرود سوات نیوز ڈاٹ کام
591 total views, no views today
Comments


