سوات(سوات نیوز)سوات کے بعض علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارہوگیا ہے، سوات کے بالائی علاقوں مدین ، خوازہ خیلہ، مٹہ ، کبل اور دیگر ملحقہ علاقوں میں کل شام اور اج صبح بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوارہوگیا ہے ۔
محکمہ موسمیات نے مزید چوبیس گھنٹوں میں بارشوں کی نوید سنادی ہے،
2,664 total views, no views today
Comments



