سوات(سوات نیوز)خوازہ خیلہ پولیس کی کامیاب کاروائی، خوازہ خیلہ بازار میں نقاب پوش گرفتار پولیس کے مطابق مسمی واحد زمان ولد خاتون سکنہ کس لیلونئی شانگلہ لوگوں کو ہتھوڑے سے ضرب لگا کر لوٹتا تھا ۔ اج بھی وہ اسی غرض سے بازار ایاتھا پولیس نے موقع پر مبینہ ملزم کوگرفتار کرلیا اور اس سے نقاب برامد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم مبینہ طور پرپیشہ ور چور ہے اور وہ ہتھوڑے سے وار کرکے لوگوں کو زخمک کرکے لوٹتا ہے ۔پولیس نے مبینہ ملزم کوموقع پرگرفتار کرکے ایف ائی ار درج کرلی۔
1,208 total views, no views today
Comments



