سوات، سماجی کارکن عبدالبصیر آف بیش بنڑ نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تنخوا ہوں کی اضافے اور سکیل بڑانے پر کئی سال گزرنے کے باوجود عمل نہیں ہوا صوبائی اور وفاقی حکومت عوام کو سہولت دینے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئے ہیں صوبائی اور وفاقی حکومت ایک وعدے پر عمل نہیں کرسکتا تو باقی عوام کو کیا سہولیات دینگے اُنہوں نے کہا کہ حکومت نے اعلان کیا تھا کے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے تنخوا ہیں زیادہ کرینگے لیکن انتہائی آفسوس کی بات ہے کہ زیادہ تو زیادہ ہے لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ٹائم پر تنخوا ہ بھی نہیں مل رہا ہے جس سے حکو مت کی انااہلی صاف ظاہر ہوتی ہے لیڈی ہیلتھ ورکز سے پولیو اور باقی کام لیا جا رہا ہے لیکن اُن کو پو چھنے والا نہیں ہے کے اُن گھروں میں بچوں کا کیا حال ہے حکومت جلد از جلد لیڈی ہیلتھ ورکرز کو تنخوا ہیں اور سکیل کا مسلہ حل کردئے ۔
544 total views, no views today


