سوات ، مینگورہ کے سڑکو ں سے غیر تجا وزات اور پا نی قلت کا فی حد تک ختم ہو چکا ہے۔ انشا ء اللہ جلدمینگورہ شہر کے عوام کو نئی خو شخبری ملے گئی ۔ سی ایم او حیا ت شاہ میڈیا کے نمائند وں سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ مینگورہ شہر میں غیر تجا وزات کے سا تھ سا تھ نہروں میں گندگی صا ف کر وانے کے لئے بھی اقداما ت جاری ہیں اور ہم نے مینگورہ کے عوامی مسائل پر خصو صی تو جہ دیا ہے۔خا ص کرپینے کی صا ف نہ ملنے پر عوام شد ید مشکلا ت میں مبتلاہیں،ہمارے آنے کے بعد مینگورہ شہر کے بند ٹیوب ویل پوری طورپر کھو ل دیا گیا۔جس سے عوام کے مسائل میں بے حد کمی آئے اور ہمارا کوشش ہے کہ گر میوں کے موسم میں بھی عوام کو پانی کے قلت سے کو ئی شکایت نہیں ہوگا ۔انہو ں نے مزید بتایا کہ اس مسئلے کے خا تمے کے لئے دن رات ایک کرکے پا نی کے فراہمی کو یقینی بنا ئیں گے۔ اس مشن کو مکمل کرنے کے بغیر سوک کا سانس نہیں لینگے ،
548 total views, no views today


