سنگوٹہ کا رہائشی مٹہ میں کنویں میں کام کرتے ہوئے جاں بحق ۔پولیس کے مطابق سنگوٹہ کا رہائشی کشور خان ولد شتمند سکنہ جمال آباد مٹہ میں کنویں میں کام کے دورا ن گرکر جاں بحق ہوگیا زرایع کے مطابق متوفی کی نعش آبائی گاؤں منتقل کردی گئی اور بعد ازاں متوفی کو مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ۔
658 total views, no views today
Comments


