سوات ، سوات چیمبراف کامر س اینڈانڈسٹری کے ایک نمائند ہ وفدنے نو رمحمد خان صد رچیمبر اف کامرس کی سربر اہی میں کمشنر ملاکنڈڈویژن کفایت اللہ خان سے ان کی دفتر میں ملا قات کی اور ان کی توجہ چیمبر کی ممبران کو درپیش مختلف مسائل کے طر ف مبذو ل کرائی ۔ جن میں بجلی کی حا لیہ لو ڈشیڈنگ ، مینگورہ تا چکدرڈبل روڈکی تعمیر ، کالا م سے مینگو رہ تک ایکسپریس ہا ئی وے کی تعمیر اور ہو ٹلز ما لکا ن کا آ سان قسطوں پر قر ضو ں کی فر اہمی شا مل تھی ۔ کمشنر ملا کنڈ ڈو یژن نے تما م مسا ئل کو غورسے سنا
اور وفد کو یقین دلا یا کہ ان مسا ئل کی حل کر نے کیلئے بھر پو ر کو شش کی جا ئے گی ۔ انہو ں نے بجلی کے لو ڈشیڈنگ کے بارے میں ایس ای پسکو کو مو قع پر احکا ما ت جا ری کئے ۔ وفد نے کمشنر ملا کنڈڈویژن کا شکر یہ اداکیا اور اپنے بھر پو ر تعا ون کا یقین دلا یا ۔
399 total views, no views today


