سوات(سوات نیوز)ملک میں حالیہ مہنگائی اور پٹرول ڈیزل قیمتوں میں اضافے کے بعد ال گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن خیبر پختونخوانے احتجاج کے طور پر اپنے آڈے بند کردیئے ہیں ، ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں مہنگائی حد سے تجاوز ہوگئی ہے۔ اب گزارا مشکل ہے، ایسوسی ایشن کے مطابق جب تک حکومت پٹرولیم مصنوعات کمی نہیں کرتی اس وقت احتجاج جاری رہے گا۔
ال گڈز ٹرانسپورٹ کا احتجاج اگر جاری رہا تو صوبہ خیبر پختونخوا میں اشیائ خوردونوش کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔
724 total views, no views today
Comments



