بحرین،بحرین میں پہاڑی تود ہ گرنے سے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تباہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تفصیلا ت کے مطابق بحرین کے میں گزشتہ رات گورنمنٹ گرلز پرائمر ی سکول پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو کمروں پر مشتمل سکول کی عمارت تباہ ہوگئی زرائع کے مطابق سکول میں پچاس کے قریب طالبات پڑھائی کرتے تھے تاہم اس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
860 total views, no views today
Comments


