سوات(سوات نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قتمتیں اور مہنگائی ، وکلاء میدان میں آگئے،وکلاءنے بے تحاشہ مہنگائی کے خلاف پیر کے دن عدالتی بایئکاٹ اور احتجاج کا اعلان کردیا، وکلا اسوسی ایشن کا کہنا ہے۔ کہ ہائی کورٹ اور لویر کورٹ میں پیر کے روز وکلاء پیش نہیں ہونگےسوات پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جایئگا ، سعید خان صدر ہائی کورٹ بار سوات نے کہا کہ موجودہ مہنگائی حد سے بڑھ گئی ہے
867 total views, no views today
Comments



