پشاور(سوات نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے بارے خط الیکشن کمیشن کو لکھ دیا، لیکشن کمیشن کو لکھے ہوئے خط کے مطابق خیبر پختونخواحکومت کے مطابق بلدیاتی انتخابات دو مراحل میں ہونگے ۔ پہلے مرحلے کے تحت ویلج کونسل ونیبرہوڈ کونسل کے انتخابات 15 دسمبر کو ہونگے جبکہ دوسری مرحلے میں تحصیل چئیرمین انتخاب کے لئیے ووٹنگ 25 مارچ کو ہوگی۔
783 total views, 2 views today
Comments