سوات(سوات نیوز)ڈائریکٹوریٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیم حکومت خیبر پختونخوانے والئی سوات کے رہائشگاہ پر سیکشن فور لگانے کے لیے ڈپٹی کمشنر سوات کو مراسلہ جاری کر دیا.مراسلے کے مطابق والی سوات نے اپنی پوری زندگی تعلیم ، سکولوں ، ہسپتالوں، سڑکوں کو فروغ دے کر لوگوں کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے گزاری ہے،مراسلہ کے مطابق والی سوات کی رہائش ایک اہم ورثہ عمارت ہے اور حکومت اس عمارت کے تحفظ میں گہری دلچسپی رکھتا ہے،مراسلہ
عمارت کو تحفظ دے کر اسے قومی ورثہ قرار دیا جائے گا جو وادی سوات کے ورثہ اور کلچر ٹورزم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گی، مراسلہ
سوات، 1894 کے زمین کے حصول کےایکٹ کے تحت سیکشن 4 لگا کر موضوع عمارت کو سرکاری گزٹ میں شائع کرنے کے لیے اقدام کرے، ڈپٹی کمشنر سوات کو مراسلہ جاری
سوات،والی سوات کے تاریخی گھر کو تحفظ دینے کا مقصد ان کی خدمات کو ہمشہ زندہ رکھنا ہے،مراسلہ
سوات،والی سوات کے خدمات کو ہمشہ زندہ رکھنے کے لیے ان کے گھر کے تزئین و آرائش کیا جائے گا۔
سوات،والی سوات کے تاریخی رہائش گاہ کو تحفظ دیکر قومی ورثہ قرار دیاجائے گا۔
سوات،والی سوات کی رہائشگاہ قومی ورثہ قرار دینے سے انے والے نسلے والی سوات کے خدمات سے اگاہ ہوں گے۔
975 total views, no views today



