سوات(سوات نیوز)سوات میں جلسہ جلوس پر پابندی عائد کردی گئی ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کے جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ، جس میں ضلع سوات میں ہر قسم کے جلسہ جلوس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات کے مطابق دفعہ 144 دو ماہ تک نافذ العمل ہوگا
521 total views, 2 views today
Comments