سوات(سوات نیوز)مہنگائی کیخلاف عوامی نیشنل پارٹی نے بریکوٹ, مٹہ، بحرین اور مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین نے بونیر سوات روڈ کو بند کردیا احتجاج کرنے والےمظاہرین نے حکومت اور مہنگائی کے خلاف شدید نعرہ بازی کیا۔ احتجاج میں پارٹی کارکنوں کے ساتھ شہریوں کی بھی شرکت کی۔ بے این پی کے ضلعی صدر اءوب بشاڑے نے کہاکہ موجودہ حکومت غریب دشمن حکومت ہے ، حالیہ کمر توڑ مہنگائی نے غریب عوام کا جینا محال کردیا ، ایوب اشاڑے نے کہاکہ نا اہل اور سلیکٹڈ حکومت نے ملک کا بیڑہ غرق کردیا ،ضلعی صدر ایوب اشاڑے سمیت دیگر مقررین نے کہا کہ صوبائی صدر ایمل ولی کے اعلان پر آج صوبہ بھر میں مظاہرے جاری ہے ۔
1,156 total views, no views today
Comments



