سوات(سوات نيوز)سوات ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان کی قیادت میں اور ڈی ایس پی انوسٹی گیشن آفسرزمان ،انسپکٹر محمد کریم خان oii تھانہ خورشید خان شہید کی بہترین ٹیم ورک/تفتیش کی بدولت زنا بالجبر مقدمہ بالا میں بعدالت ASJ/CPCَسوات سماعت کے اختتام پر جرم ثابت ہونے پرملزم ثنااللہ کو سزا موت اورملزم منیر شاہ کو عمر قید جبکہ دونوں ملزمان کو 50/50 ہزار روپے منفرد جرمانہ کے سزایاب کئے گئے حقائق پر مبنی بہترین تفتیش کی مثبت نتائج سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے.
اس موقع پر سوات ایس پی انوسٹی گیشن نزیر خان وینگ کے جملہ نائب کورٹس معزز عدالت ہائے کو فرائض منصبی بطریق احسن ادائیگی اور اندریں سلسلہ معزز عدالت ہائے سے جو بھی حکم، احکامات بابت مقدمات جاری ہو روز مرہ کی بنیاد پر بر وقت اور بلاتعطل انوسٹی وینگ پہچانے کی خصوصی ہدایات دے رہے ہیں.
716 total views, 2 views today
Comments